ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف علاقے انچولی سوسائٹی کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے اندھا دھند 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی شدید زخمی ہوگئے۔ 45 سالہ سید ضمیر احمد نقوی ولد سید سید صغیر احمد نقوی جو زخمی حالت میں آغا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں مُسلح دہشتگرد معصوم اور نہتے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہے مگر پاکستان کا نظام عدل اپنی عدل دشمن حصے کی آخری دن گِن رہا ہے۔ حکومت سے لے کر سکیورٹی اداروں تک، عدلیہ سے لے کر میڈیا تک، سیاسی تنظیموں لے کر مذہبی تنظیموں تک، ہر کوئی پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف بولنے سے قاصر نظر آتا ہے۔ .....
/169